اس تصویر میں موجود لوگ آرہے ہیں یا جار ہے ہیں؟ صرف ذہین لوگ ہی جواب دے سکیں گے

لاہور: (ویب ڈیسک) آج ہم ایک ایسی تصویری پہیلی لائے ہیں جس کا جواب صرف ذہین لوگ ہی دے سکیں گے۔ تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہیں اس لئے آج ہم ایک پہیلی لائیں ہیں جو کہ آپ کی ذہنی قابلیت کو ٹیسٹ کریگی۔

آپ تصویر میں ایک مرد، ایک خاتون اور 2 بچوں کا سایہ دیکھ سکتے ہیں جنہیں وہ ہاتھ سے پکڑے ہوئے ہیں۔اب آپ کو اس تصویر میں دیکھ کر بتانا ہے کہ یہ فیملی آرہی ہے یا جارہی ہے۔ کیا آپ اس کو حل کرنے میں کامیاب ہوئے ؟ اپنے جواب نیچے کمنٹ میں لازمی دیجیئے گا۔ تاہم جہاں تک اس کے درست جواب کا تعلق ہے تو وہ وہی دے سکتا ہے جس نے اس خاکے کو بنایا ہے۔ ویسے تو سائے سے بھی مدد مل سکتی تھی مگر بنانے والے نے کمال ہوشیاری سے کچھ اس طرح خاکہ تیار کیا ہے کہ سائے دیکھ کر جواب بتانا مشکل ہوگیا ہے کہ یہ آرہے ہیں یا جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.