فلم کبھی خوشی کبھی غم کا ننھا کرش آج کل کیسا نظر آتا ہے ؟ ناقابل یقین تصاویر

لاہور (خصوصی رپورٹ ) بالی ووڈ کی ایک مقبول فلم کبھی خوشی کبھی غم میں کاجول کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والے کرش ( جبران خان ) 27 سال کے ہو گئے ہیں اور ان کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں ۔۔ یہ تصاویر آپ بھی ملاحظہ کیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published.