
بوجھو تو جانیں : اس تصویر میں موجود نوجوان آج پاکستان کا ایک مشہور مقبول ترین سیاستدان ہے ؟ بھلا کون ؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نیلی قمیض کے اوپر سفید واسکٹ ملبوس یہ شخص کون ہے ۔ تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو اگر آپ نہیں پہچانے تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔ یہ پاکستان کے مشہور اسکالر اور سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہیں۔ یہ ان کی جوانی میں لی گئی ایک یادگار پرانی تصویر ہے۔
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کا تعلق شہرِ کراچی سے ہے۔ وہ پاکستان کے معروف اسکالر اور ٹی وی میزبان بھی ہیں


Leave a Reply