جہانگیر ترین کی صاحبزادی سحر ترین کے حوالے سے چند حیران کن حقائق

جہانگیر ترین کی بیٹی سحر ترین پاکستانی فیشن انڈسٹری میں ایک مشہور نام بنتی جا رہی ہیں ، سحر ترین اپنا برانڈ ” اسٹوڈیو ڈیزائن ” کے نام سے چلا رہی ہیں، سحر ترین نے فیشن انڈسٹری میں قسمت آزمائی کا فیصلہ تب کیا جب 2014 میں انہوں نے سن سلک فیشن ویک میں ” چِک پریٹ” نامی فیشن متعارف کروایا،

سحر ترین نے جس طرح سے فیشن انڈسٹری میں نئی چیزیں متعارف کروائیں ، اسکے بعد انہیں بہت جلد پذیرائی ملنا شروع ہو گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.