نامور بالی وڈ اداکار ہریتک روشن کی چند یادگار تصاویر

ہریتک روشن ، وہ خوش قسمت انسان جو بچپن سے اداکار تھا ، انکے بچپن کی تصاویر دیکھیں تو لگتا ہے قدرت نے اس بچے کو بے انتہا قابلیت سے نوازا ، ایک ہاتھ کی 5 اور دوسرے کی 6 انگلیوں یعنی 2 انگوٹھوں کے باوجود ہریتک روشن ایک کامیاب اداکار رہا ، اس تصویری رپورٹ میں آپ کو انکے بچپن اور جوانی کی چند یادگار تصاویر دکھائی جارہی ہیں۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.