
دنیا کے پانچ سب سے زیادہ دراز قد کرکٹرز
لاہور(خصوصی رپورٹ) آپ کو یہ جان کر خوشگوار حیرت ہو گی کہ پاکستانی کرکٹر محمد عرفان کا شمار دنیا کے دراز قد کرکٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہوتا ہے ۔ محمد عرفان اپنی تباہ کن باؤلنگ کی وجہ جانے جاتے ہیں ۔ انکے علاوہ مختلف ممالک کی کرکٹ ٹیموں میں بڑے دراز قد کھلاڑی پائے جاتے ہیں ، 5 سب سے زیادہ دراز قد کرکٹرز کی فہرست اور تصاویر ملاحظہ کریں ۔۔۔
1۔محمد عرفان ،(7فٹ ایک انچ) پاکستان

2، جول گارنر (6فٹ8انچ) ویسٹ انڈیز

3۔پیٹرجارج(6فٹ8انچ) آسٹریلیا

4۔کرس ٹریملٹ (6فٹ8انچ) انگلینڈ

5۔جیسن ہولڈرز(6فٹ7انچ) ویسٹ انڈیز

Leave a Reply