
مریم نواز نے ایک اور بیان داغ دیا
لاہور(ویب ڈیسک) نواز شریف کی صاحبزادی اور (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ صادق و امین عمران خان کا پول کھل چکا ہے ، اب یہ خود مان رہا ہے کہ واردات اس نے نہیں بلکہ اسکے متعین کردہ لوگوں نے کی ۔ اسکے پاس صادق اور امین کی جعلی ڈگری ہے ۔
جمعرات کو مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سات سالوں سے کھٹائی میں پڑی اس واردات کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اب تحریری فیصلہ باقی ہے۔سیلیکٹڈ خان سن لے 19 جنوری کو حساب مانگنے آ رہے ہیں
Leave a Reply