
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدے سے فارغ ہونے کے بعد اپنا زیادہ تر وقت کس کام میں گزار رہے ہیں ؟ حیران کن احوال
واشنگٹن (ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سے فارغ ہوتے ہی انکی اہلیہ میلانیاٹرمپ سے فاصلے بڑھ گئے ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میلا نیا جو پہلے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کا ہاتھ جھٹکتی اور ناپسندیدگی کا اظہار کرتی نظر آتی تھیں ۔ ٹرمپ کے صدارت سے فارغ ہونے کے بعد فلوریڈا پہنچتے ہی
انہوں نے پھر اپنے شوہر کو نظر انداز کر دیا اور ان سے مناسب فاصلے پر آگے نکل گئیں ، اہم موقع پر صحافیوں اور فوٹوگرافرز کے سامنے بھی انہوں نے اپنے شوہر کا ذرا خیال نہ کیا اور نہ ہی انکے ساتھ تصاویر بنوانا پسند کیا ۔ یاد رہے کہ ٹرمپ اور میلانیا میں جلد علیحدگی کی خبریں پہلی بھی سامنے آتی رہی ہیں دوسری طرف ٹرمپ عہدہ صدارت ختم ہونے کے بعد اپنا زیادہ تر وقت گالف کھیلنے میں گزار رہے ہیں ۔
Leave a Reply