
جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رجسٹریشن منسوخ : پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سابق رہنما اور نامور سیاستدان حافظ حسین احمد نے دعویʼکیا ہے کہ جے یو آئی کا فضل الرحمان گروپ رجسٹریشن سے محروم ہو چکا ہے اور اسکی رجسٹریشن اب ختم ہو چکی ہے ، اپنے ایک ویڈیو پیغام میں حافظ حسین احمد نے کہا ہے
کہ جمعیت علما اسلام پاکستان موجود تھی جس کے بعد مولانا فضل الرحمن نے ’ف‘ شامل کردیا۔ لیکن اب اسکی رجسٹریشن ختم ہو چکی ہے ۔
Leave a Reply