
لاکھ پردوں میں چھپا لو ، تم نواز شریف کو اللہ کے عذاب سے تو نہیں بچا سکو گے ۔۔۔۔ لندن میں ایک خاتون نے اسحاق ڈار کی سڑک پر کلاس لگا دی
لندن (ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اور (ن) لیگی سینئر رہنما اس وقت سخت مشکل میں پھنس گئے جب ایک پاکستانی خاتون نے انہیں سڑک پر سرعام کھری کھری سنا دی ، اس خاتون نے اسحاق ڈار کو دیکھتے ہی چلانا شروع کردیا تم نواز شریف کو کب تک چھپاؤ گے ،
اللہ سے تو نہیں بچا سکو گے ، تم لوگ ملک لوٹ کر کھا گئے، اسحاق ڈار عورت کے الزامات پر گھبرا گئے اور وہاں سے فوراً کھسک گئے ۔
Leave a Reply