مزید انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک)چند روز قبل نواب ٹاؤن کے نجی ہسپتال میں بے جان حالت میں لائی گئی طالبہ کے کیس کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا لڑکی کا آپریٹ شورکوٹ کے حیات میڈیکل کمپلیکس میں کرایا گیا ملزم نے لڑکی کو اپنی بیوی ظاہر کرکے آپریٹ کروایا ڈاکٹروں نے لڑکی کو دو دن ہسپتال میں رکھنے کا کہا

لیکن ملزم زبردستی اسے لے گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.