حریم شاہ نے پھر رازوں والی پٹاری کھول دی ۔ مفتی قوی کی ایک اور خاتون کے ساتھ ویڈیو لیک کردی

لاہور(ویب ڈیسک) حریم شاہ نے ایک بار پھر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈٰیو لیک کر دی۔ حریم شاہ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مفتی قوی لڑکی کو گلے لگائے ڈانس کررہے ہیں.

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے پارٹی لائٹس اور بیک گراؤنڈ پر لگی موسیقی کی دھن پر مفتی قوی لڑکی کو باہوں میں لیے ڈانس کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.