بریکنگ نیوز: جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپنی اپیل واپس لے لی ، وجہ حیران کن

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میںزرعی ٹیکس کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی ۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ٹیکس حکام اور الیکشن کمیشن کو مختلف زرعی آمدن ظاہر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت

کی جس دوران جہانگیر ترین نے زرعی ٹیکس کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی ہے ۔جہانگیر ترین کو ایف بی آ رنے 199 ملین سے زائد کا جرمانہ کیا تھا، ٹیکس ٹریبونل نے ان لینڈ ریونیو کے جرمانے کا حکم کالعدم قرار دیا تھا ، جہانگیر ترین کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا لیکن اب درخواست واپس لے لی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.