طالبہ کی موت دراصل کہاں ہوئی ؟

لاہور(ویب ڈیسک) نواب ٹاؤن لاہور کے نجی ہسپتال میں فوت شدہ حال میں چھوڑی گئی لڑکی کی معائنہ رپورٹ آگئی۔ اس رپورٹ کے مطابق مطابق متوفیہ مریم کا حمل سے نجات کے لیے آپریٹ شور کوٹ میں کرایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اسے تین روز کے مکمل آرام کا مشورہ دیا لیکن اس کے دوست

اسے کار میں لاہور لے آئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لڑکی کی موت خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے کار میں ہی ہوگئی تھی جس پر اس کے دوست اس کو بے جان حال میں نجی ٹیچنگ ہسپتال میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.