
ٹرانسپورٹ کا مسئلہ تقریباً ختم : کراچی والوں کے لیے جلد کتنی نئی بسیں چلانے کا اعلان کر دیا گیا ؟ جانیے
کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد میں 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائینگی ذرائع وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق 40 بسیں اسی ماہ چلائی جائینگی چالیس بسیں شہر میں 2 روٹس پر چلائی جائینگی ذرائع وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق 40 بسوں کے روٹ پر آنے کے بعد بس میں کھڑے ہو کرسفر کی اجازت
نہیں ہوگی ذرائع کا بتانا ہے کہ بسیں نجی شعبے کے تحت چلائی جائیں گی نجی کمپنی کے مالک نوید خان کا کہنا ہے کہ شاہ فیصل، شارع فیصل، کورنگی اور داود چورنگی تا ٹاور2 روٹ ہونگے ان کا کہنا ہے کہ آن لان بکنگ یابس خالی ہونے پر براہ راست سفر بھی ہوسکے گا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ بسوں کی تعداد بتدریج اور روٹ بڑھائے جائیں گے۔
Leave a Reply