ضمنی الیکشن : پاکستان کا وہ حلقہ جہاں جمعیت علمائے اسلام (ف) کا امیدوار بڑی لیڈ سے جیت گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے حلقہ پی بی 20 پشین تھری میں تمام 113 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج آگئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے مطابق جے یو آئی ف کے امیدوار سید عزیز ﷲ 16 ہزار 86 ووٹ لے کر کامیاب رہے ہیں۔ جبکہ آزاد امیدوار سید عصمت ﷲ 4 ہزار 681 ووٹ لے

کر دوسرے نمبر پر رہے۔ڈی آر او کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے عصمت ﷲ ترین 2 ہزار 963 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.