
دنیا کو تباہی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے ۔۔۔۔۔۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے انوکھا فارمولا سامنے رکھ دیا
کراچی(ویب ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دنیا کو بچانا ہے تو گوشت کا استعمال بند کرنا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کیلیے امریکا اور دوسرے دولت مند ممالک کو 100فیصد مصنوعی گائے
کے گوشت کی طرف بڑھنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ گائیں اور دیگر جانور گھاس کھا کر میتھین تیار کرتے ہیں جو ایک طاقتور گرین ہاس گیس ہے۔ میتھین کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مقابلے میں گرمی کم کرنے میں 28 گنا زیادہ موثر ہے۔
Leave a Reply