دنانیر والی ویڈیو کیا چیز ہے ۔۔۔۔۔

کراچی (ویب ڈیسک) مختصر وڈیو میں منفرد لہجے کے استعمال سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی دنانیر کے انداز کو اپنانے والے مشہور لوگوں کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے۔ اب اس لسٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر دنانیر کی طرح

مختلف انداز میں دوستوں کے ہمراہ پارٹی کی وڈیو پوسٹ کی جس میں مومل شیخ بھی شامل ہیں۔ماہرہ خان نے وڈیو پوسٹ کے ساتھ دنانیر کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ماہرہ خان کی وڈیو مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے کیونکہ اس وڈیو کو کچھ ہی دیر میں 11 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.