
ہار جیسی جیت : این اے 45 کرم کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کا امیدوار کل کتنی لیڈ سے کامیاب ہو سکا ؟نتائج حیران کن
کرم (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے45کرم کے ضمنی الیکشن، تمام 134 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئےہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق این اے 45 کے تمام 134پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے ہیں جن کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف
کے فخر زمان 16ہزار911 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں ۔ آزاد امیدوار سید جمال 15 ہزار 560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
Leave a Reply