آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہو گیا ، مگر کیسے ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیٹ الیکشن کے دوران سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہو گیا،پہلےبیلٹ پیپرپرآصف زرداری کا ہاتھ ہل جانے سےغیرمتعلقہ جگہ پرنشان لگ گیا تھاجس پر سابق صدر نے دوسرے بیلٹ پیپر کی درخواست دیدی۔نجی ٹی وی چینل کی ایک خبر کے مطابق آصف زرداری کی درخواست پر

دوسرا بیلٹ پیپر جاری کردیاگیا، سابق صدر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.