عامر مجھے پتہ ہے تم نے کس کو ووٹ دیا ہے ۔۔۔۔۔۔!!! کل سینیٹ الیکشن کی ووٹنگ کے دوران وزیراعظم عمران خان نے عامر لیاقت کو یہ بات کیوں کہی ؟ وجہ حیران کن

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کل سینیٹ الیکشن کے دوران وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ وزیراعظم نے عامر لیاقت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔عامر لیاقت حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ وہ ووٹ کاسٹ کرنے

کے بعد وزیر اعظم کے چیمبر میں گئے تو انہوں نے وزیر اعظم سے صرف اتنا سنا ’ عامر تم پر بھروسہ ہے، نہ بتایا کس کو ووٹ دیا، تم نے اسی کو دیا ہوگا جس کو میں نے دیا۔‘عامر لیاقت کے مطابق وزیر اعظم نے ان پر اعتماد کا اظہار کرنے کے بعد سر اٹھا کر وہی زندہ دل قہقہہ لگایا۔ ’ اللہ سلامت رکھے، (آمین) خان صاحب، اعتماد کا شکریہ۔‘

Leave a Reply

Your email address will not be published.