
پی ٹی آئی کا اپنی اتحادی جماعت کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ نامور سیاستدان نے عمران خان کے ساتھ ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم سے بیرسٹر محمد علی سیف نے ملاقات کی اور عمران خان پر مکمل اعتماد کااظہارکیا،اس ملاقات میں وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری بھی موجود تھے ،
بیرسٹر محمد علی سیف نے ملاقات کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا۔واضح رہے کہ بیرسٹر محمد علی سفیر2015 سے 2021 تک ایم کیو ایم کے سینیٹر رہے اور گزشتہ روز مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوئے تھے۔
Leave a Reply