بریکنگ نیوز : آزاد حیثیت میں منتخب سینیٹر و نامور سیاستدان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (ویب ڈٰیسک) سینیٹ الیکشن میں آزاد امید وار کی حیثیت سے جیتنے والے سینیٹر شمیم آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔پی پی رہنما شیری رحمان کی جانب سے سینیٹر شمیم آفریدی کی باضابطہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق سیکریٹری سینیٹ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

شیری رحمان کے مطابق اب پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.