ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا نتیجہ

لاہور (ویب ڈیسک) ملکی زر مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 28 پیسے کم ہوکر 156.71 روپے ہے۔گزشتہ برس 9 مارچ کو ڈالر کی قیمت 156.58روپے تھی، اگست 2020 سے تاحال ڈالر کی قدر 7 فیصد کم ہوئی ہے۔

ڈالر اپنی بلند ترین قیمت 168.43 سے 11.72 روپے کم ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.