کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے : اداکارہ حرا مانی کی 10 سال پرانی تصاویر دیکھ کر آپ حیران ہو جائیں گے

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پر اپنی 11 سال پرانی تصویر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے ہی وائرل ہوگئی۔اداکارہ حرامانی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور تقریباً روزانہ ہی کوئی نہ کوئی نئی پوسٹ شیئر کرتی ہیں۔ ان کی اکثر پوسٹیں ان کے گھر، شوہر، بچوں یا پھر

ان کی پرانی یادوں سے متعلق ہوتی ہیں۔ گزشتہ روز بھی حرامانی نے اپنی 11 سال پرانی تصویر شیئر کی۔تصویر کے ساتھ انہوں نے کوئی پیغام تو نہیں لکھا صرف 2010 لکھا یعنی یہ ان کی 11 سال پرانی تصویرہے۔ حیرت انگیز طور پر حرامانی میں گیارہ سال گزرنے کے باوجود زیادہ فرق نہیں آیا۔ اور وہ تصویر میں بالکل ویسی ہی لگ رہی ہیں جیسی آج لگتی ہیں۔سوشل میڈیا پر مداح ان کی تصویر کی تعریف کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں حرا آپ پہلے بھی بہت خوبصورت تھیں اور آج بھی خوبصورت ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.