خوشاب کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن : (ن) لیگی ایم پی اے کے انتقال سے خالی ہونیوالی نشست پر پولنگ کب ہوگی ؟ مکمل شیڈول جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84خوشاب کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا، حلقے میں پولنگ 5مئی کو ہو گی، امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی19سے 24مارچ تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، امیدواروں کے ناموں کی فہرست 25مارچ کو جاری کی جائے گی

جبکہ نظر ثانی شدہ فہرست 9اپریل کو جاری کی جائے گی، 12اپریل کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.