اندرونی اختلافات : تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

کراچی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے استعفیٰ دے دیا ہے ، ملک شہزاد اعوان نے اپنا استعفیٰ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو بھجوا دیا۔ملک شہزاد نے استعفیٰ این اے 249 سے امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے پر دیا ہے ۔مستعفی رکن اسمبلی کا کہنا ہے

کہ پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی حلقے میں غیرمقبول ہے۔ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ یہ سیٹ ہرحال میں جیت کر وزیراعظم کو تحفے میں دینی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.