نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم : عمران حکومت نے پاکستانیوں کو ایک اور خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے قرضوں کی حد میں سو فیصد اضافہ کردیا۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ گھروں کی تعمیر کے لیے قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کردی گئی۔تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ

پانچ اور دس مرلے کے مکان، فلیٹس یا پلاٹ پر مکان کی تعمیر کے لیے قرض کی حد بڑھائی گئی ہے۔سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق رعایتی مارک اپ ریٹ بھی کم کرکے تین فیصد اور پانچ فیصد کردیا گیا۔

2 responses to “نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم : عمران حکومت نے پاکستانیوں کو ایک اور خوشخبری سنا دی”

  1. Nasim Uddin Qureshi says:

    میں کراچی کا رہایشی ہوں اور اس نیا پاکتان ہاوسگ اسکیم میں حصہ لینا چاہتا ہوں تو اس کا فارم وغیرہ کہان سے ملےگا گایڈ کردیں نسیم سحراکبرابادی
    nuqca40@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published.