صوبہ خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کا بل پیش کر دیا گیا

قومی اسمبلی میں رکن کمیٹی محسن داوڑ نے صوبہ خیبرپختونخوا کے نام میں ترمیم کے حوالے سےآئینی ترمیم کا بل پیش کیا ، انہوں نے کہا کہ صوبہ خیبرپختواکو کے پی یا کے پی کے کہا جاتا ہے، اس صوبے کا نام پختونخوا رکھا جائے،وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان

نےکہا ہم اس بل سے اتفاق کرتے ہیں لیکن اس سے پہلےبین الصوبائی رابطہ کمیٹی اور وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا سے اس پر مشاورت کی جانی چاہئے ، بعد ازاں ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے بل پر ایوان میں حمایت پر متعلقہ کمیٹی میں بھیج دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.