بریکنگ نیوز: (ن) لیگ کی بڑی کامیابی ۔۔۔۔۔۔

این اے 249 ضمنی الیکشن کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، الیکشن ٹربیونل نے مفتاح اسماعیل کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا ، واضح رہے کہ مفتاح اسماعیل کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ سنایا ہے ۔یاد رہے کہ

فیصل واوڈا کی چھوڑی نشست پر ضمنی الیکشن کے لیے مسلم لیگ (ن) نے مفتاح اسماعیل کو میدان میں اتار رکھا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.