اداکارہ فریال محمود کی پرسنل ویڈیو منظر عام پر ۔۔۔۔۔

پا کستانی ماڈل و اداکارہ فریال محمود کی ڈانس پریکٹس کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی،انہوں نے خود ہی اپنا ٹیلنٹ مداحوں کیساتھ شیئرکیا تاکہ داد سمیٹ سکیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق فریال نے جب اپنے کیریئرکا آغاز کیا تووہ تھوڑی اوور ویٹ تھیں جس کی وجہ سے انہیں تنقید بھی سہنا پڑی

لیکن اداکارہ نے جلد ہی مثبت تبدیلی سے اپنے ناقدین کے منہ بند کروادیئے۔وہ ا ب تک وہ بیس سے زائد پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں کام کرچکی ہیں ، فلم’ سوری، اے لو سٹوری‘ میں فیصل قریشی کے ساتھ اپنے کردار کی وجہ سے مداحوں میں دھاک بٹھانے میں کامیاب ہوئیں تو اب ان کی ایک اور فلم ’ کم بخت‘ ریلیز ہونے جارہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.