کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ۔۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے کونسا شاندار ریکارڈ قائم کر دیا ؟ جانیے

سکھر (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران نے سکھر میں کم وقت میں زیادہ کام کرنے کی مثال قائم کردی۔وزیراعظم عمران خان کا دورہ سکھر انتہائی مختصر رہا‘ایک گھنٹے 20 منٹ میں اربوں روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا‘ کامیاب جوان اور احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شرکت‘ تقریب سے خطاب،

چیک اور نقد رقم تقسیم سمیت وفاقی وزیر اسد عمر، ثانیہ نشتر کا خطاب یہ سب کچھ ایک انتہائی مختصر وقت میں ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.