کیا شوکت ترین ایک کامیاب وزیر خزانہ ثابت ہو سکیں گے ؟ صف اول کے تجزیہ کاروں کی حیران کن رائے

کراچی (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال چند ہفتوں میں حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین وزیرخزانہ کے عہدے پر فائز، کیا حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین بہتر آپشن ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل

اور اسحاق ڈار کے علاوہ اب وزیرخزانہ کیلئے کوئی شخص نہیں بچا،وزارت خزانہ میں مسلسل تبدیلیوں سے لگتا ہے پی ٹی آئی میں کوئی قابل وزیرخزانہ نہیں،ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں فواد چوہدری سے بہتر وزیراطلاعات کوئی نہیں ہےتیسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ چینی اسکینڈل میں تحقیقات میں شامل خسرو بختیار کو کابینہ میں جگہ نہیں دی جانی چاہئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.