
وزیر اعظم عمران خان نے بیک وقت 10 شہروں میں سستا گھر اسکیم کا افتتاح کردیا
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے 10شہروں کے اربن ایریاز میں وزیراعظم ہائوسنگ اسکیم کے تحت سستے گھروں کے منصوبے کا بیک وقت افتتاح کر دیا وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج پہنچے اور انہوں نے رائیونڈ روڈ پر موضع رکھ پاجی کے مقام پر خود
منصوبے کا افتتاح کیا ۔ جبکہ دیگر 9مقامات بیک وقت ویڈیو لنک کے تحت افتتاح کیا گیا۔
Leave a Reply