مریم نواز کا تازہ ترین بیان ، بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ظلم و ستم کرنے والے ٹوٹ گئے ، ظلم و ستم سہنے والے نہیں ٹوٹ سکے۔مسلم لیگ ن اپوزیشن میں رہ کر بھی نہیں ٹوٹی ۔ جابر حکمران حکومت میں اور ایک پیج پر

رہ کر بھی ٹوٹ گئے۔ الحمد للّٰہ مسلم لیگ تو نہیں ٹوٹی، توڑنے والے ٹوٹ گئے! دیکھو میرے ربّ کے کام!۔ انہوںنے اپنے پیغام کیساتھ قرآن کریم کی دو آیات کی تصاویر بھی شیئرکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.