خود بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جہانگیر ترین گروپ کے ارکان کو چیلنج دیا ہے کہ وہ استعفے دیکر الیکشن لڑیں،اگر ان کی ضمانت ضبط نہ ہوئی تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ’عمران خان کے دئیے گئے

ٹکٹ پر انتخاب جیتنے والے ارکان کو چیلنج کرتا ہوں کہ استعفی دیں اور آزاد انتخاب لڑیں، ضمانت ضبط نہ ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا! عمران خان PTI سے بڑا نام ہے، PTI کو صرف سیاسی لوگ جانتے ہیں اور عمران خان کو پوری دنیا! مجھے ملنے والا ایک ایک ووٹ عمران خان کا تھا۔‘

Leave a Reply

Your email address will not be published.