(ن) لیگی ڈرامہ بے نقاب:

لندن (ویب ڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے برطانیہ میں حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد کے مبینہ دھاوے کی تردید کردی، لندن پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا جبکہ ن لیگ نے جمعے کو اس کی اطلاع دی۔لندن پولیس کا کہنا ہے کہ حسن نواز کے

دفتر آنے والے چاروں افراد کسی ہتھیار سے لیس نہیں تھے، جائے وقوعہ پر دھاوا بولا گیا اور نہ ہی کوئی بدامنی کا واقعہ پیش آیا۔واقعے کے چوبیس گھنٹے بعد ویڈیوز سامنے لانے سے سوالات اٹھ گئے کہ کیا واقعے کی ویڈیوز ایڈٹ کرکے میڈیا کو جاری کی گئی ہیں؟ویڈیوز میں لیگی رہنما مبینہ کچھ افراد کو اطمینان سے جانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.