حکومتی اعلانات کی تصدیق : چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نےکہاہےکہ ملکی معیشت سخت محنت کے بعد بہتری کی طرف بڑھ رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے انگریزی اخبار کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کے تمام میکرو اکنامک اشاریے مثبت

ردعمل ظاہر کررہے ہیں،رواں سال 3.94 فیصد گروتھ اسی محنت اور اقدامات کا نتیجہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.