رحیم یار خان کی ایک خاتون شکایت لے کر عدالت پہنچی تو کیا فیصلہ ہوا ؟

رحیم یارخان (ویب ڈیسک) بیوی کی کال نہ سننے پربیوی شوہر کے خلاف عدالت میں پیش ہو گئی،ہین بی بی نے انکشاف کیا جب وہ اپنے شوہر محمد ریاض کو کال کر تی ہے تو وہ کال اٹھاتا ہی نہیں جس پرمجھے غصہ آجاتا ہے فاضل جج ندیم اصغر ندیم نے بیوی کی شرائط

پر دونوں فریقین میں صلح کروا دی۔اور دو بزرگ رشتہ داروں کو پنچائتی مقرر کردیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.