مگر اداکارہ کی عمر دراصل کتنی ہے ؟

ہانگ کانگ(ویب ڈیسک)اداکارہ وماڈل جیاعلی نے حال ہی میں ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی بزنس مین اور پی ٹی آئی کارکن عمران ادریس سے شادی کی، 48سالہ اداکارہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کے علاوہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایاگیا۔نجی چینل کودیے جانے والے خصوصی انٹرویو میں اس

جوڑے نے بتایا کہ دونوں کی پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ جیا نے انکشاف کیا کہ عمران ادریس ان سے 5سال چھوٹے ہیں اس لیے کسی بھی چیز کو ایشو نہ بنایا کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.