عمران خان کے ساتھ نظر آنیوالا لڑکا آج پاکستان کی مشہور شخصیت ہے

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کو جیسے کافی عرصہ پہلے لوگ قابل فخر سمجھتے تھے ویسے ہی آج بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تصویر بنوانے یا سیلفی لینے کو بچے جوان اور بوڑھے اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں ۔۔۔ اس تصویر میں

نامور اداکار وہدایتکار بلال لاشاری اپنے لڑکپن میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ موجود ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.