
افسوسناک شواہد مل گئے
گھوٹکی (ویب ڈیسک)حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین میں بارات کی موجودگی کی بھی اطلاعات ملی ہیں جبکہ دولہے کا کلہ بھی برآمد ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق جس ڈبے کے قریب سے دولہے کا کلہ ملا ہے وہ حادثے میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ڈبہ ہے،اس ڈبے کو کاٹ کر جان بحق ہونیوالوں کو
نکالا گیا اورامکان ہے کہ باراتی اور دولہا بھی جاں بحق ہونیو الوں میں شامل ہیں۔
Leave a Reply