آئی ایم ایف کا وہ مطالبہ جو ماننے سے وزیراعظم عمران خان نے صاف انکار کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کو بتا دیا ہےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گےا ور انکم ٹیکس نہیں بڑھائیں گے ، غریب اور تنخواہ دار پر بوجھ نہیں ڈالیں گے ، آئی ایم ایف نے کہاکہ بجلی مہنگی کروجس پروزیراعظم نے آئی ایم ایف کو کہا

ہےکہ بجلی ٹیرف بالکل نہیں بڑھائیں گے، آئی ایم ایف کو متبادل پلان دے دیا ہے، آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات چل رہے ہیں ، پائیدار شرح نمو کیلئےہمارا اور آئی ایم ایف کا ہدف ایک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.