فہرست سامنے آگئی

کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں انڈے، کوکنگ آئل، گھی، نمک، مختلف اقسام کے اناج، جوسز، چقندر، کانچ کی چوڑیاں، دودھ، کریم، مکھن، دیسی گھی، دہی، پنیر، گوشت، مختلف اقسام کے اچار، نکمین گوشت، سائیکل، جہاز، ٹرینر ایئر کرافٹس اور ان کے اسپیئر پارٹس سمیت درجنوں

اشیا پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.