ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہوگی ؟

اسلام آباد( ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ 18 جون جمعہ کو ہوگی۔زرائع کے مطابق اس ضمن میں ایوان پر بحث اسی روز کی جائے گی، حزب اختلاف نے عدم اعتماد کی تحریک قام سوری کے خلاف قابل اعتراض انداز سے

ایوان چلانے کے باعث جمع کرائی ہے، عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری کے زریعے ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.