: تحریک انصاف کی ملیکہ بخاری کے ساتھ کیا ہوا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری چہرے پر کتاب لگنے سے زخمی ہوگئیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے بھی بتایا تھا کہ لڑائی کے دوران ملیکہ بخاری کی آنکھ پر بجٹ بک پھینکی گئی

جس سے وہ زخمی ہوگئیں۔ انھوں نے کہا کہ ‏شاہد خاقان عباسی کے کہنے پر ن لیگی اراکین مغلطات پر اتر آئے، جس کے بعد لڑائی شروع کروائی گئی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ن لیگ کو خواتین اراکین اسمبلی کی عزت و احترام کا احساس نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.