حیران کن تفصیلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی اقبال بوسال کی گاڑی نے پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کی گاڑی کو ٹکر رسید کر دی۔اینکر پرسن شفایوسفزئی کے مطابق عالیہ حمزہ کی سفید رنگ کی گاڑی کو اقبال بوسال کی پراڈو گاڑی نے ٹکر لگائی ۔عالیہ حمزہ کا کہنا ہے

کہ ان کی گاڑی کو جان بوچھ کر ٹکر کی گئی اور جب ان کے ڈرائیور نے لیگی رکن اسمبلی سے وجہ پوچھی تو وہ فوری طور پر موقع سے فرار ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.