سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں آج سونے کی قدر میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی نئی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 1629 روپے

کم ہوکر 92 ہزار 335 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس سونے کی قدر 1798 ڈالر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.