تحریک انصاف کے رہنما نے عوامی تحریک میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی اختیار کرنے والے آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر نے عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ انھوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف بدعنوانی کے خاتمے اور اسٹیٹس کو

کو توڑنے کے منشور سے ہٹ گئی ہے۔طاہر کھوکھر نے کہا کہ آزاد کشمیر عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے کروڑوں روپے میں ٹکٹ بیچے

Leave a Reply

Your email address will not be published.