انصاف اور تبدیلی کی دعویدار عمران اینڈ کمپنی ایان علی کے آگے بے بس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چھ سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود 5لاکھ 6 ہزار 8سو امریکی ڈالر اسلام آباد سے دبئی لے جاتے ہوئے گرفتار ہونے والی ایان علی جو ملک سے مفرور ہے اسے موجودہ حکومت بھی انٹرپول کے ذریعے گرفتار نہیں کرا سکی، پاکستان کی حکومت اسے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کی پابند ہے

مگر اس کی گرفتاری کیلئے نیک نیتی سے ثمر آور کوششیں نہیں کی گئیں ایان علی کم و بیش 40سے زائد مرتبہ مختلف ملکوں میں آتی جاتی رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.